شدید گرمی یا بارشیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔     محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی گرم ومرطوب ہوائیں سندھ پر اثر انداز […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنرل الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں شروع کر دیں ہے۔         ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا […]

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کی خبروں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پرویز خٹک نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کی تردید کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہنے کی اطلاعات پر ردعمل دیا گیا […]

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کا 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر سے متعلق بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود نے 9 مئی کے واقعات کو افسوسناک قرار دیا اور ملوث عناصر کی سزا کا مطالبہ کردیا۔     شفقت محمود نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ […]

ہیوی مشنیری پہنچ گئی، زمان پارک میں آپریشن شروع

لاہور (پی این آئی) تجاوزات کے خاتمے کیلئے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی بھاری مشینری عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئی۔     ضلعی انتظامیہ کی مشینری زمان پارک کے اطراف […]

کے پی کے میں پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی، سابق وزیر کاپی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔       خاندانی ذرائع کے مطابق ہشام انعام اللہ گزشتہ 10 ماہ سے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ مخالف […]

خود کش حملہ ہونے کے باوجود سراج الحق کا جلسہ عام سے دھواں دار خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ژوب میں خودکش حملے کے باوجود جلسہ عام سے خطاب کیا۔ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے، انہیں قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا […]

خودگرفتاری دینے کو تیار ہوں اگر۔۔ عمران خان کا ایک بار پھر بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے اس کا کوئی آئیڈیا نہیں، گرفتارکرنا چاہتے ہیں تو صرف وارنٹ لائیں، خود گرفتاری دے دوں گا۔       امریکی […]

190ملین پائونڈز کا اسکینڈل، عمران خان کیخلاف نیب نے ایک اور نوٹس جاری کردیا

لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 23 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو 23 مئی کو دن 10بجے نیب میں طلب کیا گیا۔   […]

عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کی پیشکش؟ تحریک انصاف کا باقاعدہ ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی، پارٹی چھوڑنے والوں پر شدید دباؤ ہے ان سے کوئی گلہ نہیں۔     مسلم لیگ […]

close