تحریک انصاف نے میئرکراچی کیلئے کس پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا Posted on May 20, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرےگی۔