اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہوگیا Posted on May 20, 2023 by News Desk ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 روپے مہنگا ہوگیا اسلام آباد (پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک ہفتے میں 12 روپے بڑھا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے میں 12 روپےکے اضافےکے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 301 روپےکا ہے۔