اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے پارٹی رہنماؤں کا 9 مئی کو ہونے والے پر تشدد ہنگاموں کے بعد طور احتجاج پارٹی چھوڑ کر جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، محمود مولوی اور امین اسلم تحریک […]
لاہور(پی این آئی) ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زمان پارک سے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جو نہر کے راستے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے۔اور بھی لوگ ہیں جو فرار کی […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹ عدالت پیش کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہوا تو ان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت میں یاسمین راشد کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب کو عہدے سے ہٹا دیا۔حامد یعقوب کو سیکرٹری خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امداد اللہ بوسال کو وفاقی سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد میں آندھی جھکڑ چلنے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع ہے۔دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم ہے […]
لاہور(پی این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گیس کمپنیوں کو صارفین سے اضافہ شدہ گیس میٹر رینٹ کی وصولی روکنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ یکم […]
کیف(پی این آئی)یوکرین سپریم کورٹ کے سربراہ کو 27لاکھ ڈالر کی رشوت کی انکوائری کے معاملے میں حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویسوولود نیازیف کی نظربندی کے بعد 142 میں سے 140 ججوں نے سپریم کورٹ کے اجلاس میں انہیں […]
کلکتہ(پی این آئی) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زور دار دھماکہ ریاست مغربی بنگال میں پٹاخے تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں ہوا۔ پٹاخے تیار کرنے والی کمپنی غیر […]
لاہور (پی این آئی) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے حکومت سے سے پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کیخلاف آفیشل سیکریٹ اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، لیکن اب ترجمان پنجاب حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہوائیں آج پاکستان میں داخل ہوں گی جس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور 18 مئی تک […]