کلکتہ(پی این آئی) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ہونے والے زوردار دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زور دار دھماکہ ریاست مغربی بنگال میں پٹاخے تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں ہوا۔ پٹاخے تیار کرنے والی کمپنی غیر […]
لاہور (پی این آئی) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے حکومت سے سے پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی کیخلاف آفیشل سیکریٹ اور ملٹری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ […]
لاہور (پی این آئی) زمان پارک میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ پولیس نے عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، لیکن اب ترجمان پنجاب حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان […]
اسلام آباد (پی این آئی) مغربی ہوائیں آج پاکستان میں داخل ہوں گی جس کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارشیں ہو سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی اور 18 مئی تک […]
لاہور(پی این آئی) معروف اینکر پرسن اجمل جامی نے کہا ہے کہ اب ہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، سیاسی عدم استحکام میں بیک وقت دو مختلف ٹریکس کام کر رہے ہیں،صدر مملک عارف علوی نے ایک مضمون لکھا ہے جس کا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج رات پولیس کی جانب سے زمان پارک میں آپریشن کرنے کی اطلاعات ہیں۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا ہے کہ رات کے وقت آپریشن کرکے جعلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ غریب صارفین کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سکیم پر عمل درآمد آئی ایم ایف کے تحفظات دور کرنے تک موخر کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔علی محمد خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ پنجاب پولیس کے اہلکار علی محمد خان کو لے کر نامعلوم مقام پر روانہ ہوگئے۔اسلام […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی نظر بندی ختم کردی۔گزشتہ دنوں علی زیدی کے گھر کو سب جیل قرار دیا گیا تھا اور انہیں ڈیفنس میں موجود رہائش گاہ پر رکھا گیا تھا۔ تاہم اب محکمہ داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع۔دیگر علاقوں میں موسم خشک اور […]
لاہور(پی این آئی) عباد فاروق کا عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کا ٹکٹ واپس کرنے کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس کرنے اور کور کمانڈر ہاوس […]