عدالت نے فواد چودھری، اعجاز چودھری، فرخ حبیب ،محمود الرشید سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرتہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور( پی این آئی)انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے جلا ئوگھیرائو، توڑ پھوڑ اور پرتشدد کارروائیوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چودھری، اعجاز چودھری، فرخ حبیب اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی […]

عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہنےکے علاوہ بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ۔   […]

یہ ہمارے کارکن نہیں، 9مئی کو رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا مشکل میں پھنس گئے، پی ٹی آئی کا لاتعلقی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد کراچی میں 9 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں نے شارع فیصل پر رینجرز چوکی […]

یو اے ای جانیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی نے ٹورسٹ ویزے کا اجراء شروع کر دیا ہے جس کے ذریعے امارات میں آنے والے سیاحوں اور دوسرے افراد کو سہولت ملے گی۔     اس ویزے کے ذریعے امارات میں آنیوالے افراد بغیر کسی […]

وزیراعظم نے کس کی گرفتاری کیلئے 72گھنٹوں کی ڈیڈ لائن دیدی؟

کراچی(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حالیہ سبوتاژ واقعات میں ملوث تمام شرپسندوں کو گرفتار کرنے کے لئے 72 گھنٹےکی ڈیڈ لائن دے دی۔       اسلام آباد میں پرتشدد واقعات میں زیادہ تر افغان باشندوں کے […]

ملک میں آٹوموبائل انڈسٹری کو بھی شدید دھچکا، پیداوار میں نمایاں کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے آٹو موبائل سیکٹر کو شدید دھچکا، پیداوار میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق پیٹرولیم، آئرن، اسٹیل، فوڈ، تمباکو سیکٹرز کی پیداوار میں بھی کمی ہوئی ،آٹو موبائل سیکٹر کی پیداوار میں 67.97فیصد کمی ریکارڈ […]

’شکریہ ڈار صاحب‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30روپے فی لیٹر تک کی بڑی کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ’عوام کیلئے بہتری، الحمدللہ۔ شکریہ ڈار صاحب۔‘       خیال رہے کہ وفاقی […]

عوام کیلئے تحفہ، حکومت نے پیٹرول قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرول قیمتوں میں بڑی کمی کر دی۔۔ وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی […]

اماراتی صدر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو سیاسی کشیدگی میں کمی کروانے کی پیشکش لیکن آرمی چیف نے کیا جواب دیا؟ صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو کی مبینہ اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔       صحافی باقر سجاد نے ٹویٹر پر پیغام […]

close