چوہدری پرویز الٰہی پر کرپشن 10ارب روپے کی کرپشن کا الزام، ڈی جی اینٹی کرپشن کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چھٹہ نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور ماسٹر پلان کیس میں پرویز الہیٰ نے جعلسازی سے دس ارب روپے کا فائدہ حاصل کیا۔ میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے سہیل ظفر چھٹہ کا کہنا تھا […]

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ بار کونسل نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کےمعاملے پر سندھ بار کونسل نے دونوں قوانین کو سپریم کورٹ […]

بھارتی فوج کا ایک اور کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی فوج ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل کی زد میں ہے، سامنے آنے والے ایک اور اسکینڈل نے بھارتی فوج میں بدعنوانی کا پردہ فاش کردیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ملٹری انٹیلیجنس کے کرنل نے اپنی […]

ایشیاکپ ، افغانستان سری لنکا میچ کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیا کپ کے اہم میچ میں افغانستان کی شکست کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کو سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرنے کےلیے دی جانے والی کیلکولیشن پر افغان ٹیم کے ہیڈ کوچ پھٹ پڑے۔جوناتھن ٹروٹ […]

افغان فورسز کی پاک فوج کی چیک پوسٹوں پرفائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

اسلام آباد (پی این آئی)پاک افغان طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے بارڈر کے بالکل ساتھ ممنوعہ جگہ پر پوسٹ بنانے کی کوشش پر انہیں منع کیا گیا جس پر انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ پاک فوج نے بھی فوری ردعمل دیتے […]

چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا […]

مسلح افواج نے دشمن کی جارحیت کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے ناکام بنایا، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ دن ہمیں اپنی مسلح افواج کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، 65 […]

عمران ریاض بازیابی کیس، آئی جی پنجاب نے کتنے دن خوشخبری دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کی عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کی بازیابی کےلیے ان کے […]

close