پاک افغان بارڈر پردشمن کا حملہ، کتنے فوجی جوان شہید ہوئے؟ دشمنوں کی لاشیں بچھا دیں

چترال (پی این آئی) چترال میں پاک افغان بارڈرپردہشتگردوں کےحملے میں 4جوان شہید ہوگئے جبکہ 12دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے 2فوجی چوکیوں کوجدیدہتھیاروں سے نشانہ بنایا،دہشتگردوں کی جانب سے نورستان اورکنڑ […]

محکمہ موسمیات نے آندھی، تیز ہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر آندھی/تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں مرطوب رہے گا تاہم […]

چوہدری پرویز الٰہی پریس کانفرنس کریں گے یا نہیں؟ خود ہی اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے حکم پر رہائی کے […]

دس روز میں عمران ریاض خان سے متعلق خوشخبری دیں گے، آئی جی پنجاب کی یقین دہانی

لاہور( پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو معروف اینکر عمران ریاض کو بازیاب کرانے کے لیے 13 دنوں کی مہلت دے دی۔آج چیف جسسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی ۔ […]

ایشیا کپ میں پاکستان ناقابل شکست، بنگلہ دیش کو بآسانی شکست فاش دیدی

لاہور (پی این آئی ) ایشیا کپ میں پاکستان کا ناقابل شکست رہنے کا سفر جاری، قومی ٹیم نے سپر 4 مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو باآسانی شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیاء کپ ٹورنامنٹ 2023 کے […]

ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) ڈالر مزید کتنا سستا ہوگا؟۔۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی آئندہ دنوں میں آئے گی۔ گورنر سندھ نے کہاکہ آئندہ آنے والے دنوں میں ڈالر 300سے کم ہو جائے گا،بجلی اور ٹیکس […]

توشہ خانہ کیس کی تحقیقات، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو بلاوا آگیا

لاہور(پی این آئی) نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کیلئے نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو کل پھر طلب کرلیا ہے۔ […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )نگران وفاقی حکومت نے سمگلنگ روکنے کیلئے بڑے اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ ڈالر سمگلنگ ، ذخیرہ اندوزی اور منظم جرائم کے کارٹلز […]

چوہدری پرویزالٰہی کو پی ٹی آئی میں کس نےبھیجا؟ پہلی بار تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ چوہدری شجاعت حسین نے انہیں خود پی ٹی آئی میں بھیجا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پرویز الہٰی نے […]

مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت میں اضافہ کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کے زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار کرنے کی منظوری دیدی۔اجلاس […]

close