پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) توشہ خانہ جعل سازی کیس میں پولیس نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ جعل سازی کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، جس میں چیئرمین […]

برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر ڈیفالٹ کرگیا

برمنگھم(پی این آئی) برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر برمنگھم کی کونسل نے شہر کے مکمل طور پر ڈیفالٹ ہونے کا اعلان کردیا جس کا نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سی این این کے مطابق برمنگھم سٹی کونسل کی طرف سے شہر کے ڈیفالٹ ہونے […]

ملازمین پر بڑی پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پشاور میں محکمہ صحت نے دوران ڈیوٹی میڈیکل عملے کے موبائل استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف اور شعبہ صحت سے وابستہ دیگر عملے کو دوران ڈیوٹی موبائل فونز کا استعمال […]

عام انتخابات سے متعلق فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عام انتخابات شاید اگلے سال جنوری 2024 میں ہوجائیں، ہر جماعت میں موجود 18کرپٹ سیاستدان سکیورٹی رسک ہیں، اگر یہ گندے انڈے پھراگلی حکومت میں آگئے، تو اس کی مدت بھی […]

ایشیا کپ2023: پاکستان کی فائنل میچ تک رسائی آسان ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش کو شکست دینے کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگیا۔ نجی ٹی ویکے مطابق تمام میچز بارش کی نذر ہونے پر بھی پاکستان ایشیا کپ کے فائنل میں […]

ملک بھر میں 100 یونٹ بجلی مفت دے سکتےہیں اگر۔۔۔ خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کنٹرول ہوجائے تو ملک بھر میں 100 یونٹ بجلی مفت دے سکتےہیں۔ انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بازار دیر سے کھلتے ہیں، رات […]

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

جھنگ (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان ۔۔ جھنگ میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر آج 7 ستمبر کوتعلیمی ادارے بند رہیں گے۔         ضلعی انتظامیہ نے آج 7 ستمبر بروز جمعرات تمام سرکاری اور نجی تعلیمی […]

ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستان میں کیوں نہیں کروائے گئے؟ جے شاہ نے آخرکار وجہ بتا دی

ممبئی(پی این آئی)ایشیئن کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے ایشیاءکپ کے میچز پاکستان میں نہ کروانے پر بیان جاری کردیا۔ ایشیئن کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بذریعہ ای میل […]

سلیم صافی نے ن لیگ اور مولانا فضل الرحمٰن سمیت بڑوں بڑوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی سلیم صافی کا صبر بھی جواب دے گیا اور سب سیاسی پارٹیوں کے ’کارنامے‘ بیان کردیئے۔ اپنے کالم میں سلیم صافی نے لکھا کہ ’عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو یہ ورد کرتے رہے کہ ملک معاشی طور […]

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق امریکا سے بڑا بیان آگیا

نیویارک (پی این آئی) نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اور سائفر پر سوال کیا […]

ایشیا کپ 2023:پاک بھارت میچ کے دوران پاکستانی پرچم کا لباس زیب تن کیے خود کو ویرات کوہلی کی فین کہنے والی لڑکی دراصل کون نکلی؟ حقیقت سامنے آنے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا

کولمبو(پی این آئی) بھارتیوں نے ویرات کوہلی کی تشہیر کے لیے ان کی جعلی پاکستانی فین بنا ڈالی۔ گزشتہ دنوں ایشیاءکپ 2023ءمیں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں تاہم میچ بارش کی نذر ہو جانے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے […]

close