محمد رضوان نے اپنا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ کس کے نام کردیا، شائقین کا دل جیت لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے پاک سری لنکا میچ میں ملنے والا اپنا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے فلسطینیوں پر […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں سوزوکی موٹرز نے کلٹس کا 2023ء کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا ہے، نیا ماڈل نئی خصوصیات کے ساتھ دلکش ڈیزائن کا حاملہے۔ کلٹس کے نئے ماڈل میں ڈبل ایس آر ایس ایئر بیگز موجود ہیں، یہ ائیر […]

6.3شدت کا ایک اور زلزلہ

اسلام آباد(پی این آئی )افغانستان میں 6.3شدت کا ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، افغان میڈیا کے مطابق ایک شخص جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر مسلسل بیک فٹ پر ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 50 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز […]

ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

حیدرآباد دکن(پی این آئی) ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی۔ سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریوں کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 48.2 اوورز […]

ہر بدھ کو مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلے پر تاجر برادری نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)تاجروں کی بڑی تنظیم انجمن تاجران لاہور نےپنجاب حکومت کے سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو مارکیٹیں بند کرنے کے فیصلےکو مسترد کردیا۔ صدرانجمن تاجران مجاہد مقصود بٹ کا کہنا ہے کہ یہ کونسی سموگ ہے جوجوصرف بدھ والےدن ہی پڑےگی؟۔ […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی پنجاب،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار،بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک […]

حماس، اسرائیل جنگ۔۔۔ امریکا کا اسرائیل کی فوجی امداد بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کی فوجی امداد بڑھا رہا ہے۔ امریکی فوجی امداد میں اسلحہ گولہ بارود شامل ہے۔اسرائیل کی مدد کے لیے کانگریس سے جلد اقدامات کا مطالبہ کریں گے۔حماس کا اسرائیل پر حملوں […]

عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی کا مشورہ

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آج سارے ناکام، ہوچکے ہیں، آج سیاستدان بھی ناکام ہیں، جو کچھ […]

فوجی دستے فلسطین بھجوانے کی پیشکش کر دی گئی

چیچنیا(پی این آئی)روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ ہی اپنے فوجی امن مشن کے طور پر فلسطین بھیجنے کی بھی پیشکش کی ہے۔ ایک بیان میں رمضان قادریوف کا کہنا […]

امریکا نے غزہ جنگ میں مداخلت کی تو۔۔۔۔ اب تک کی سنگین دھمکی دیدی گئی

صنعا(پی این آئی)یمن کے حوثی گروپ نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو حوثی ڈرون اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے۔ حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی کا کہنا ہے کہ امریکا نے غزہ میں مداخلت کی […]

close