اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 12 ستمبر کے بعد آج جاری کیا گیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 12 ستمبر سے 15500 […]
لاہور (پی این آئی)ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ سموگ کے حوالے سے ہفتہ وار تعطیل اوردیگر امور پرحتمی فیصلے نگران صوبائی کابینہ کرے گی،کابینہ کے آئندہ اجلاس میں تعلیمی،سرکاری اداروں اورمارکیٹوں میں ایک روز کیلئے ”ورک فرام ہوم“ کی تجویزکا جائزہ لیا جائیگا۔ […]
کراچی(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ اڑا دی۔ ن لیگ کے سینئر رہنما جاوید ارسلان خان نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جاوید ارسلان خان نے پیپلزپارٹی کراچی کے صدرو سینیٹر سعید غنی […]
حیدر آباد(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جیت کا کریڈٹ محمد رضوان کو دے دیا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان جیسا کھیلے ، انہوں نے پارٹنر شپ قائم کر کے سری […]
لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتراز احسن نے سائفر کیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ اعتزاز احسن نے سائفر کیس کو بالکل جھوٹا قرار دیدیا اور کہا کہ مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے،ہ کلاسیفائیڈ خفیہ دستاویز کو منظر عام پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا چیز مکمل کرلیا۔پاکستان نے سری لنکا کا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کیلئے سپیشل طیارہ بک کروا لیا گیا، جس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔ سپیشل طیارہ دبئی سے بک کروایا گیا، پرواز کو “امید پاکستان” کا نام دیا گیا۔ نوازشریف 21 اکتوبر کو […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے اہلیہ اور بہنوں نے ایک اور ملاقات کی ہے، جیل انتظامیہ نے ملاقات معمول کےمطابق قرار دیدی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنیں […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور بھر میں ورکرز کنونشنز اور جلسے منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ قیادت کی ہدایت پر کل بدھ کو گلشن راوی میں ہونے والا جلسہ، […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو لاہور بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حکم دیا ہے کہ لاہور شہر کل بند ہوگا۔سی سی پی او لاہور بلال صدیقی کمیانہ نے تاجروں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔ ادھر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر بھی مزید گر گیا،1 روپے 27 پیسے کمی سے 280 روپے 38 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔سعودی ریال کی گزشتہ […]