15 نومبر کے بعد معاشی ایمرجنسی کا اعلان ہوجائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنماء سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ یقین سے کیسے کہا جارہا ہے کہ الیکشن ہونے جا رہے ہیں؟ نومبرآنے دیں پھر بہت سی چیزیں سامنے آجائیں گی، 15 نومبر کے بعد معاشی ایمرجنسی کا […]

عمران خان کو چئیرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا کیس، الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے […]

سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا لگ گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے سرکاری محکموں میں خدمات انجام دینے والے سرکاری ملازمین کو دہرے الاؤنسز کی ادائیگی روکنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نگراں حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپوٹیشن پر سول سیکرٹریٹ میں […]

ادارہ قومی بچت نے شرح منافع میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ادارہ قومی بچت کے سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 21.8 فیصد کر دیا گیا۔ سروا اسلامی سرٹیفکیٹ کے نئے شرح منافع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ایک سال کیلئے سروا سرٹیفکیٹ کا منافع 21.8 فیصد دیا جائے گا۔ […]

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے

لاہور ( پی این آئی) لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے۔لاہور بورڈ کی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 1لاکھ 68ہزار سے زائد طلبا نے شرکت کی جن میں سے […]

غزہ جنگ کی وجہ سے پاکستانی نژاد برطانوی فرسٹ منسٹر کا سسرال غزہ میں پھنس گیا

ایڈنبرگ(پی این آئی)سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ ان کی بیگم کے والدین غزہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے وہیں پر ہیں۔حمزہ یوسف نے رپورٹرز کو بتایا کہ اب تک وہ لوگ […]

بابر کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو، ایسا کس نے کہا؟جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) رمیز راجا نے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں ، ٹی وی شو کے دوران سابق پی سی بی چیئر مین نے بابر کی کپتانی اور گیم کی خوب […]

پیٹرول اور سونے کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث امریکی مارکیٹ میں پیٹرول اور سونے کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان خوفناک مسلح جھڑپوں کے باعث یہ […]

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی(پی این آئی) غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں اور کرنسی و اشیا کی اسمگنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کرنسی و اشیاء کی اسمگلنگ کے […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)خام تیل کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں دوبارہ کمی ہو گئی ہے، گزشتہ تین روز میں خام تیل کی قیمتو ں میں مجموعی طور پر پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 0.53 سینٹ کمی […]

close