اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنےسے متعلق کیس میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو نوٹسز جاری […]
لاہور (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں، ہم نے روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف واپس آکر مینارِ پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ آج کے حالات کے مطابق الیکشن کےقائل نہیں ،وہ اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ میرے لیڈر شہبازشریف ، […]
واشنگٹن (پی این آئی) فلسطینی تنظیم حماس کے آپریشن’’ الاقصیٰ فلڈ‘‘ کے دوران اسرائیل میں موجود 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کاانکشاف کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل پر حماس کے حملوں میں 9 امریکی شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے، […]
مانسہرہ (پی این آئی) سردیاں آگئیں ۔۔ ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقام بابو سرٹاپ پر موسم سرما کی برف باری شروع ہوگئی۔ مانسہرہ پولیس کے مطابق کسی قسم کےحادثے سے بچنے کیلئےبابوسرٹاپ روڈ کو برف باری کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند […]
کراچی(پی این آئی) کلٹس اور آلٹو پاک سوزوکی موٹرکمپنی کی دو مقبول ترین گاڑیاں ہیں جن میں سے کسی ایک کا انتخاب کسٹمرز کے لیے خاصا کٹھن مرحلہ ہوتا ہے۔ کسٹمرز کی آسانی کے لیے ان دونوں گاڑیوں کا فیول ٹینک اور مائیلج کے حوالے […]
لندن(پی این آئی) ہیکرز نے فیس بک برطانیہ کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کرکے ایک پوسٹ میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ ہیکرز کی طرف سے فیس بک برطانیہ کے آفیشل فیس بک پیج پر متعدد پوسٹس کی گئی ہیں، جن […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کو خطیر رقوم چندے میں دینے والے امریکی نژاد پاکستانی محمد طاہر جاوید کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ نگران کابینہ میں وزیراعظم […]
حیدرآباد (پی این آئی ) سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے ورلڈکپ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سری لنکا کیخلاف […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نےعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو فرار کروانے کی کوشش کے کیس میں تحریک انصاف سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کرلی۔ سٹی کورٹ کراچی میں تحریک انصاف کے صدر ر حلیم عادل شیخ کے […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ان کی زندگی کو شدیدخطرہ لاحق ہے، ڈاکٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ان کی حالت مستقل خراب ہو رہی ہے۔ 78 سالہ […]