ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ کتنی گیس حاصل ہوگی؟ بڑی خوشخبری

گھوٹکی (پی این آئی) ملک میں گیس کے نئے ذخائر مل گئے‘ جہاں سے یومیہ بھاری مقدار میں گیس حاصل ہوگی۔     تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم نے صوبہ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، اس حوالے سے ماڑی پیٹرولیم نے […]

وسیم اکرم نے بابراعظم کو ٹیم سے باہر کر دیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی کمبائنڈ پاک بھارت ون ڈے انٹرنیشنل الیون کا انکشاف کیا۔ وسیم اکرام کی تیار کردہ پاک بھارت ون ڈے الیون، لیجنڈری کرکٹرز پر مشتمل ہے۔       ٹاپ آرڈر میں سب […]

موسم سرما کا آغاز ہوگیا، شدید بارشیں شروع، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ تیز ہواوں کے ساتھ بارش نے سماں باندھ دیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی تھی۔ بارشوں سے مون سون […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمرہ عدالت میں کس سے تلخی ہوگئی؟ احوال سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی ہو گئی۔     سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس […]

ترکیہ بھی میدان میں آگیا، فضائی حملے میں متعدد مارے گئے

انقرہ (پی این آئی) ترکیہ نے شام میں موجود کرد جنگجوؤں کےتربیتی کیمپ پرفضائی حملہ کیا ہےجس میں 20 کرد جنگجو ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔     غیرملکی میڈیا کےمطابق ترکیہ کے فضائی حملے میں زخمی ہونیوالوں میں سے 15 کی حالت […]

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس ورلڈکپ ادھورا چھوڑ کر بھارت سے اچانک روانہ

اسلام آباد(پی این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں میزبانی کے فرائض سرانجام دینے والی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ کر دبئی روانہ ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق زینب عباس پر بھارت میں دباؤ بڑھ […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ میچز میں کس کی شرکت پر پابندی لگادی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی نے ورلڈ کپ میچز میں یوٹیوب پرینکسٹر جارو کی شرکت پر پابندی لگادی۔ اتوار کو چنئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے میچ میں اُس وقت عجیب صورتحال پیدا ہوگئی جب برطانوی یوٹیوب پرینکسٹر ڈینیئل جارویس (جارو) بھارتی ٹیم کی […]

عمران خان کا شکوہ ، جج نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل کا سیل اٹک جیل کی نسبت چھوٹا ہونے کا شکوہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین […]

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا

کراچی (پی این آئی)مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر انتقال کرگیا جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔مسقط سے آسلام اباد کی عمان ائیر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی اتار لیا […]

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیاہے،پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کو 2مختلف فیز میں تقسیم کردیاہے،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 24اضلاع میں 23دسمبر سے 6جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ،12 اضلاع میں […]

close