اسلام آباد (پی این آئی) نگران حکومت کو یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تجویز دیدی گئی، گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتیں رواں ماہ دگنی بڑھانے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے حوالے سے بتایا کہ غیر محفوظ گھریلو صارفین کیلئے گیس قیمتوں میں […]
لاہور(پی این آئی) اٹلس ہنڈا نے ’سی جی 125ایس گولڈ‘ کے لیے صفر شرح سود پر اقساط کی سہولت متعارف کرا دی۔ حال ہی میں لانچ ہونے والی اس موٹرسائیکل کی قیمت 2لاکھ 92ہزار 900روپے ہے تاہم اب بینک الفلاح کے الفا مال کے کسٹمرز […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ فل کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ اٹارنی جنرل عثمان منصور کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو کرپشن سے پاک کریں گے۔ کرپشن دہشتگردی سے بھی زیادہ خطرناک ہے،ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم نے مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائےاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں ۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ،مرحومہ سابق […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موٹرسائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ کے حوالے سے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں […]
اسلام آباد (پی این آئی )ہونڈا اٹلس نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ڈیزائن میں بھی تبدیلی کر دی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے ہونڈا کمپنی کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی برینٹ آئل کی قیمت 25 سینٹس اضافے سے 87 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم 16 سے 21 اکتوبر تک ملک پر اثرانداز ہو سکتا ہے، جس سے ملک بھر میں بارش اور برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ’ٹرائل کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)فلسطینیوں پر بمباری کے لیے امریکی اسلحے سے بھرا طیارہ اسرائیل پہنچ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ہتھیار جنوبی اسرائیل کے ایک ائیر بیس پر پہنچائے گئے تاہم ان کی اقسام کے حوالے سے فی الحال کوئی تفصیلات سامنے نہیں […]