مولانا فضل الرحمٰن شدید غم سے نڈھال

پشاور(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن طویل عرصے سے علیل تھی،ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کی جائے گی ۔مرحومہ […]

ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.3 اور 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ افغانستان کے مغربی حصے میں آیا جہاں لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تاہم فوری طور پر […]

ٹائٹن حادثے میں ہلاک ہونیوالوں کی باقیات ملنے کا دعویٰ

نیویارک(پی این آئی) ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیر کو جانے والی ٹائٹن نامی آبدوز کے حادثے کے چار ماہ بعد بالآخر سمندر کی تہہ سے مبینہ طور پر انسانی باقیات برآمد کر لی گئیں۔ امریکی کوسٹ گارڈز کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے […]

یو اے ای نے فلسطینیوں کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

ابوظہبی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کیلئے 2کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔فلسطینیوں کیلئے امداد ہنگامی بنیادوں پر بھیجی جارہی ہے،فلسطینیوں کیلئے اماراتی امداد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں کے ذریعے بھجوائی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات کاکہنا ہے کہ […]

نواز شریف کو ریلیف ملنے کا امکان ختم، نگران حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے فی الحال نہیں لگتا کہ نواز شریف کو کوئی ریلیف ملے گا،تمام فیصلے ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتے تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے […]

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس، نیب نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) نیب نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف کرپشن کےشواہد نہیں ملے لہٰذا خواجہ برادران کے خلاف […]

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دیدیا مگر نواز شریف اور جہانگیر ترین نااہلی کیخلاف اپیل کر سکیں گے یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو قانونی قرار دے دیا ہے، اسی طرح سپریم کورٹ نے ایکٹ کی ماضی سے اطلاق کی شق 8، 7سے مسترد کردی ہے، اپیل کا اطلاق ماضی سے نہیں […]

محمد رضوان اور افتخار احمد کی چھوٹی سی غلطی نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

حیدر آباد (پی این آئی ) سری لنکا کیخلاف فتح کے باوجود پاکستانی ٹیم سنگین غلطی کر بیٹھی، ہدف کے تعاقب میں شاندار سینچری اسکور کرنے والے محمد رضوان کی جانب سے اننگ کے اختتام پر کی گئی غلطی کی وجہ سے قومی ٹیم کو […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے، فی تولہ قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے […]

مغربی ہوائوں کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونیوالا ہے، مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی

کراچی ( پی این آئی ) آئندہ چند روز کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سسٹم کے داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس سے ملک […]

کس کے کہنے پر پارٹی چھوڑدوں گا؟ شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حلقے کے عوام کہیں گے تو پارٹی چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف میرا 35 سال سے لیڈر ہے، لیڈر شپ روز نہیں بدلتی۔اچھے برے وقت میں نوازشریف کے ساتھ […]

close