کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 1900 روپے سستا ہو گیا۔ جس کے بعدسونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 100 روپے پر ہو گئی،جبکہ دس گرام سونا 1629 روپے سستاہونے کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔ سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازع ٹویٹس کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر انہیں اشتہاری […]
لندن(پی این آئی) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 90ڈالر 89سینٹ پر پہنچ گئی ،امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 87ڈالر 67سینٹ پر آگئی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت کر دی. وزیراعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی قائد نواز شریف کو گرفتاری سے بچانے کی حکمت عملی بنالی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق ان کی جماعت ن لیگ کی قانونی ٹیم نے حکمت […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت جاری ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ دورانِ سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ سائفر کے ذریعے جو […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ فرخ حبیب نے آج آئی پی پی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا۔ […]
تل ابیب(پی این آئی )غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل پر ٹیکسز اور مارجن بڑھا دیئے۔ دستاویز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کر کے لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران حکومت کا عوم کی جیبیں خالی کرنے کا مشن زورو شور سے جاری ہے، ایک طرف پٹرول کی قیمت میں کمی کی ہے تو دوسری جانب گیس کی قیمت میں 100 فیصد تک اضافے کی تیاری شروع کر دی ۔ تفصیلات […]
نیویارک(پی این آئی)غزہ جنگ سے متعلق اسٹوری پوسٹ کرنے پر انسٹا گرام نے بین الاقوامی انویسٹی گیٹیو رپورٹنگ کیلئے 2022 میں پولیٹزر پرائز جیتنے والی نامور امریکی صحافی عظمت خان کا اکائونٹ بلاک کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون امریکی صحافی عظمت خان کا کہنا […]