موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، کونسی اہم سیاسی شخصیات طیارے میں سوار تھیں

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا بھی سوار تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش اور تیز ہوائوں کے باعث فلائی جناح […]

غزہ پر اسرائیل کی ظلمانہ بمباری، بڑی تعداد میں افراد ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں جہاں اب تک 2600 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں وہیں ایک ہزار سے زائد لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف […]

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ ایکسپریس کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی6 مقدمات میں […]

افغانستان سے انگلینڈ کی شکست، پوائنٹس ٹیبل کو دلچسپ کی دلچسپ صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈکپ میں ہفتے کو پاکستان کی بھارت سے شکست اور پھر اتوار کے روز انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو مزید دلچسپ بنادیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ہفتے کو احمد آباد کے نریندر […]

زینب عباس کے بعد بھارتی وکیل نے کس کھلاڑی کو نشانے پر رکھ لیا

حیدرآباد دکن(پی این آئی) پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالا ہندو انتہاپسند وکیل اب محمد رضوان کیخلاف سرگرم ہوگیا۔ بھارتی سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور اوپنر محمد رضوان کے خلاف 6 اکتوبر 2023 کو نیدرلینڈز […]

اسرائیل کے فلسطین پر مظالم، پاکستان کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کی صورت حال پر اپنا مؤقف واضح کیا ہے کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں مسلسل 28 ویں روز کمی واقع ہونے کے بعد روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 14 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی […]

تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کی جائے گی یا نہیں؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کی جائے گی یا نہیں؟ وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کل فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔ انسداد سموگ اقدامات کے حوالے سے تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب […]

مونس الٰہی کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی پر الزامات پر پنجاب حکومت کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیراطلاعات و ثقافت عامر میر نے مونس الہی کے بیان پر کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات سے بچنے کی خاطر ملک سے فرار ہو کر یورپ میں روپوش ہونے والے مونس الہٰی پنجاب کی […]

تیز ہوائیں اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بلند پہاڑوں پر برف باری اورمیدانی علاقوں میں بعض مقامات پر ژالہ […]

close