نوازشریف کیلئے لندن میں سرکاری پروٹوکول؟ نگران حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نوازشریف کو لندن میں سرکاری پروٹوکول نہیں ملا۔انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی واپسی سے متعلق نگران کابینہ میں کوئی بات نہیں ہوئی، نہ ہی […]

حکومت نے پیٹرول قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی […]

نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے قوم کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ شمشاد اختر کا کہناہےکہ حکومت سرمایہ کاروں کے اعتماد کو فروغ دینے اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں پاکستان کی مثبت کریڈٹ ریٹنگ کو برقرار رکھنے اور شفافیت کیلئے پر عزم ہے۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات […]

تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے

ننکانہ صاحب(پی این آئی) محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرددیئے،جن پر(آج)16اکتوبر سے عمل درآمد ہوگا۔ نئے اوقات کار15اپریل2024ئ تک نافذ العمل رہیں گے،سی ای او ایجوکیشن ننکانہ صاحب احسن فرید کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری […]

بڑی ٹیموں کیخلاف خراب پرفارمنس، بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر سابق آل راؤنڈر شعیب ملک نے بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ وقت آگیا […]

امریکا کی سعودی عرب سے اسرائیل، غزہ جنگ میں مدد کی اپیل پر سعودی عرب کا کرارہ جواب

ریاض (پی این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کومشرق وسطیٰ جنگ میں مدد مانگنے پر کرارا جواب دیدیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پنجاب، بالائی سندھ، شمال مشرقی /جنوبی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ […]

پی آئی اے نے ملازمین میں بونس تقسیم کرنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی

کراچی ( پی این آئی ) قومی ایئرلائن نے ملازمین میں بونس تقسیم کرنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان نے میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے جعلی خطوط اور ای میل پیغامات کی […]

حماس، اسرائیل جنگ۔۔ امریکی نیوز چینل نے تین معروف مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے دوران امریکی نشریاتی ادارے نے 3 مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔     غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے ایم ایس این بی سی نے اسرائیل اور فلسطین کی جنگ […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پر سنگین الزام عائد کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پنجاب کے سرکاری سکولوں کی انتہائی قیمتی عمارات اور سہولیات من پسند نجی اداروں میں اپنی ذاتی جائیداد […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات سے منگل تک تیز موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر دیا گیا۔       محکمہ موسمیات نے واننگ جاری کی ہے کہ طوفانی بارشوں کے باعث مری،گلیات کشمیر، گلگت بلتستان ، چترال، دیر، […]

close