اسلام آباد(پی این آئی) وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنشن کی ادائیگی کے بل کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن سکیم 2023 میں اہم ترامیم کرنے کا فیصلہ […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کرایوں اور اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ کمی کی […]
لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا فین کلب اپنی موت آپ مرچکا، فرخ حبیب نے ان کے بیانیے کوایکسپوز کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ میں انسانی المیے کے پیش نظر فلسطینیوں کےلیے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ہونے والی ملاقات سے قبل انٹونی بلنکن کو کئی گھنٹے تک ملاقات کیلئے انتظار کرنا پڑا۔ امریکی […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیرتعلیم پنجاب منصور قادر کا کہنا ہے کہ اسموگ کی وجہ سے بدھ کوسکول بند کرنے کا فی الحال فیصلہ نہیں کیا گیا، بارش کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال فی الحال بہتر ہے۔ انہوں نے صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس […]
لاہور (پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں خوردنی تیل کی قیمت میں زبردست کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید کمی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والوں سے عمران خان کی مقبولیت کو کوئی فرق نہیں پڑا، پہلے تحریک انصاف چھوڑنے کا مطالبہ ہوتا تھا، پھر مطالبات بڑھتے گئے۔ […]
کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران مطلع ابر آلود اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر،ایئرپورٹ، گرومندر، ناظم آباد، لسبیلہ، لیاقت […]
لاہور (پی این آئی) ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا راج ہوگا،عوام بھارت سے بدترین شکست کے باوجود پر امید ہیں۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی رائے پر مبنی نیاسروے جاری کردیا۔بیٹنگ ہو یا بولنگ گرین شرٹس کا راج ہوگا، سروے میں ورلڈ کپ میں 42فیصد […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میری ذاتی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہوں۔ نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے اور پھر انکا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے۔لاہور کی […]