لاہور (پی این آئی) پاکستانی روپے کی مسلسل اونچی اڑان کو 28 دن بعد بریک لگ گئی، ڈالر مہنگا ہو گیا، منگل کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت گزشتہ روز کی سطح پر برقرار رہی۔ […]
بگوٹا (پی این آئی) غزہ میں غیر انسانی بمباری۔۔ کولمبیا نے غزہ میں غیر انسانی بمباری اور مظالم پر اسرائیل کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ کولمبین صدر گسٹاوو پیٹرو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ نازی اقدامات […]
لاہور (پی این آئی ) سابق کپتان شعیب ملک نے ایک مرتبہ پھر بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان کی جگہ شاہین شاہ آفریدی کو وائٹ بال کا کپتان بننا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے گیس دھماکہ کرتے ہوئے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے رواں ماہ فکسڈ چارجز میں 400 فیصد سے زائد اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سوئی ناردرن اور سدرن کے 697 ارب روپے کے واجبات کا بوجھ صارفین پر ڈالنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے […]
کراچی(پی این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ بحیرہ عرب میں زلزلے کے ممکنہ خطرات موجود ہیں،ممکنہ خطرات کے پیش نظر زلزلے کی حتمی پیشگوئی ممکن نہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاکہ مکران کے جنوب میں 50کلو میٹر دور زیرسمندر ٹیکٹونک پلیٹس کا […]
کراچی (پی این آئی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول چالیس نہیں ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگراں حکومت کے اہم وزراء نے سیاسی ماحول کو انتخابات کے لیے سازگار بنانے کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت کے اہم وزراء نے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ، اے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اکتوبر کے آخری عشرے میں متعدد پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر آپ 9 سے 10 سال پرانے اینڈرائیڈ فون کو استعمال کررہے ہیں تو اسے بدل لیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے سیل میں توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمد کرتے ہوئے عمران خان کے سیل میں 35 فٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی بھارت سے شکست اور پھر انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست نے ورلڈ کپ 2023 کے پوائنٹس ٹیبل کو مزید دلچسپ بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ […]