امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستانی روپیہ کی قدر میں بدترین کمی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا، جو گرین بیک کے مقابلے میں پیر کو ایک سال میں اپنی کم ترین سطح پر آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی روپے کی گراوٹ تیل […]

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی جس میں نیب ترامیم کے خلاف فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ ایکسپریس کےمطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اب […]

شاہد آفریدی کو گہرا صدمہ لگ گیا ، عوام سے دعائوں کی اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بہن کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ان کی بہن نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں، شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انتقال کی اطلاع دی۔ […]

ورلڈکپ2023, پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے مقابلہ دیکھنے والوں کے سابقہ تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے روایتی حریف پاکستان اور […]

آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی مکمل فٹ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی مکمل فٹ ہوگئے ۔ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں 20 اکتوبر بروز جمعہ کو پاکستان اپنا اہم میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا،جس کیلئے کرکٹ کے شائقین بہت […]

پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر کے بعد سعودی ریال بھی سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، سعودی ریال کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 18 پیسے اضافہ […]

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قیمت میں بہتری کا رجحان مسلسل برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 23 پیسے سستا ہو گیا،جس کے بعد ڈالر کی قیمت 275 روپے 60 پیسے […]

موسلادھار بارشیں شروع، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) منگل کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر،اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں […]

فرخ حبیب نے کتنے دن پہلے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا؟ عون چوہدری کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) آئی پی پی کے ترجمان عون چوہدری نے کہا ہے کہ فرخ حبیب نے 10 دن پہلے مجھ سے رابطہ کیا، میری ان سے ملاقات بھی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ فرخ نے پریس کانفرنس میں جو کچھ بولا وہ دل […]

شدید زلزلے کے جھٹکے، کئی علاقے لرز اُٹھے

کراچی (پی این آئی) کئی علاقوں میں گزشتہ رات زلزلے کے جھٹکے، شہر قائد کراچی کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی شب کو ملک کے کئی ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے […]

آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

بنگلور (پی این آئی) بھارت کیخلاف شکست کے بعد پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، زخمی ہو جانے والے تگڑے آسٹریلین کرکٹر کی پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارت پہنچ جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز ٹریوس ہیڈ نے […]

close