ڈاکٹر یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرنے سے متعلق فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے مزید 11 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ […]

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) انضمام الحق کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد ان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

مکوآنہ (پی این آئی) قومی انعامی بانڈز رکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی […]

قتل نہ خودکشی، عاصم جمیل کو گولی کیسے لگی؟ مولانا طارق جمیل کے بھائی نے حقیقت بتا دی

خانیوال (پی این آئی ) ملک کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بھائی ڈاکٹر طاہر کمال نے اپنے بھتیجے عاصم جمیل کے انتقال کی مکمل تفصیل بتادی۔ انہوں نے بتایا کہ عاصم ہماری آبائی حویلی میں ہی ہوتا تھا کیوں کہ اسے گاؤں […]

عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) نگران وفاقی حکومت کی وزارت داخلہ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے بتایا کہ توہین الیکشن کمیشن کیس کی اگلی […]

مسافر ٹرینوں کا خوفناک تصادم، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہوگئی، جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق وشاکاپٹنم پلاسا مسافر ٹرین اور وشاکا پٹنم راگادا مسافر ٹرین […]

عمران خان کی معافی تلافی کے کتنے امکانات ہیں؟ عمران خان کو الیکشن لڑنے کا موقع ملا تو ان کی جیت کے کتنے امکانات ہیں؟ سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی ) سیاسی جماعتیں اور سیاستدان بہت کمزور ہوچکے، عمران خان کی معافی تلافی کے کتنے امکانات ہیں؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اہم انکشافات کر دیئے۔ اپنے کالم میں انہوں نے لکھا کہ پہلے یہ حقیقت تسلیم […]

گیس قیمتوں سے متعلق نگران حکومت نے عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر دیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی تاہم گیس کی قیمتوں میں اضافے […]

اسحاق ڈار کیلئے ایک بار پھر وزیر خزانہ بننے کی راہ ہموار ہوگئی

لاہور(پی این آئی ) ماہر اقتصادیات فیض الحق نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی آمدن سے زیادہ اثاثہ جات اور دیگر کیسز میں بریت نے ان کے مظبوط وزیر خزانہ بننے کی راہ ہموار کردی ہے اور اب اگر (ن) لیگ وفاق میں حکومت […]

بدھ کے روز چھٹی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) نگران وزیر ماحولیات پنجاب بلال افضل کا سموگ بڑھنے پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا۔ صوبائی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر بلال افضل نے کہاکہ امرتسر کی جانب سے چلنے والی ہوا […]

ورلڈ کپ کے دوران ہی بڑا استعفیٰ آگیا

لاہور (پی این آئی)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انضمام الحق چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جس کے بعد انہوں نے چیئرمین کو استعفیٰ بھجوا دیا۔ یاد رہے کہ کچھ دن قبل خبر آئی […]

close