اسلام آباد (پی این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔محسن نقوی کی قیادت میں پنجاب حکومت کےاقدامات سےمطمئن ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سابق وزیر کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس نے تحویل میں […]
کراچی(پی این آئی) ذکا اشرف نے ورلڈکپ میں پلیئرز کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ لیگز کو قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف گزشتہ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اوپن ایکسچینج میں ڈالر مہنگا ہونے سے برطانوی پاﺅنڈ، سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 22 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 80 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر بروز منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے قومی کرکٹ ٹیم کے کیپر سرفرازاحمد کو دوبارہ کپتان بنانے کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرزاق نے کہا کہ دو، تین کھلاڑیوں کو آرام کرانا چاہیے، اگر کپتانی کیلئے جانا ہے تو […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انتخابات پی ڈی ایم کے خلاف لڑوں گا، اگر گرفتار ہوا تو جیل سے بھی الیکشن لڑوں گا۔ لال حولی کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم […]
لاہور (پی این اائی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی، عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی ،بجلی کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے مزید اضافے کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مرحوم عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج ان کے آبائی گاؤں تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مولانا طارق جمیل نے مرحوم بیٹے کی […]