اسلام آباد (پی این آئی)2018کے عام انتخابات کے نتیجے میں صوبے کی سب سے بڑی پارٹی بننے والی بلوچستان عوامی پارٹی کا آئندہ انتخابات سے قبل شیرازہ بکھر گیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے 8 اراکین اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کو اور 2 پاکستان پیپلز […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور سابق کوچ راشد لطیف نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم قومی ٹیم کے سب سے اچھے اسپنر ہیں، انہیں ریٹائرمنٹ واپس لے لینا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے ایک حالیہ بیان […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی نے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔ افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امیر متقی عارضی طور پر ڈپٹی وزیراعظم کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، امیر متقی داخلی وخارجی امور پر وزیر اعظم […]
کوئٹہ(پی این آئی) کڑاکے کی سردی کیلئے تیار ہو جائیں، بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں اثرانداز ہونا شروع ہو گیا، کئی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک میں […]
لاہور(پی این آئی)ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی۔ غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے نرخ میں 600 روپے کی کمی ہو گئی ہول سیل مارکیٹ میں 100 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 12800 سے […]
چارسدہ (پی این آئی) سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کے وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر ریلیف کمشنر پنجاب نے آج اتوار کے روز لاک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا۔ سموگ سے متاثرہ اضلاع میں نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ صوبے کے تمام سموگ زدہ اضلاع میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے جمعرات کو برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی واپس بھیجی گئی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے فیصلے سے نیب کا عمران خان اور دیگر کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کا کیس (المعروف القادر ٹرسٹ کیس) […]
لاہور(پی این آئی) تیل و گیس نکالنے والی بیشتر غیر ملکی کمپنیوں نے پاکستان میں آپریشنز بند کر دیے، گزشتہ چند برسوں میں 10 کے قریب بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں منصوبے بند کیے جانے کی وجہ سے تیل و گیس […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک بار پھر بروقت اور شفاف الیکشن کروانے کی یقین دہانی کرادی۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں سیکیورٹی چیلنجز پہلے سے زیادہ ہیں […]
کامونکی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے پی ٹی آئی دور میں ملک کو ایک خاتون کی خواہش پر چلایا گیا۔ کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنے […]