کامونکی (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے، غریبوں کو مفت بجلی دینے کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک سیاسی خاندان سے […]
پشاور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے […]
اسلام آباد(پی این آئی) یکم دسمبر سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟۔۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام […]
کامونکی (پی این آئی)صدر استحکام پاکستان پارٹی نے حکومت میں آنے کے بعد عوام کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان کردیا۔ عبدالعلیم خان کہتے ہیں کہ باریاں لینے والوں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے، اس ملک میں اتنے وسائل ہیں جو آنیوالی نسلوں کو […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر ایک بار پھے سرگرم ہوگئے ہیں اور انہوں نے انٹر پارٹی الیکشن کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے منحرف رہنما […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گیس لیکج سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر پیش آنیوالے افسوسناک واقعے میں گیس خارج ہونے کے سبب […]
دیر بالا ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر ایڈوکیٹ شیر افضل مروت، سابق رکن اسمبلی فضل حکیم سمیت دیگر کے خلاف ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سےاسلام آباد اسپیشل برانچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی انتظامات کے ساتھ ورکرز کو […]
پشاور (پی این آئی) دیر بالا میں تحریک انصاف کے 50 رہنماؤں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے سے متعلق مقدمات درج کر لئے گئے۔ پولیس نے تحریک انصاف کے 50 رہنماؤں پر پرچے کاٹ لئے، ان پر عوام کو اشتعال دلانے کی دفعات کے […]
نیویارک(پی این آئی)امریکی اور برطانوی خام تیل کے بعد روسی خام تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی ہے، یاد رہے کہ یورپی یونین کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کو ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخرتک ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔ پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 2 ارب […]