چینی کتنی سستی ہوگئی؟ عوام کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ہول سیل مارکیٹ میں چینی سستی ہونے کی خوشخبری سامنے آ گئی۔ غلہ منڈی میں 100 کلو چینی کی قیمت میں600 روپے کمی ہوئی ہے، ہول سیل مارکیٹ میں 100 کلو بوری 12 ہزار 800 روپے […]

پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ بند ہوگا یا نہیں؟ نگران وزیر خزانہ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق گورنر سٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔ پانچ ہزار کا نوٹ چلتا رہے گا اس پر کوئی پابندی نہیں […]

برائلر گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے502روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے منسوخ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ کر دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ […]

ٹریوس ہیڈ کے بعد ایک اور مایہ ناز کھلاڑی بھی آئی پی ایل سے دستبردار

اسلام آباد(پی این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔ اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی جانب سے […]

بابراعظم کا محمد رضوان سے جھگڑا؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)سابق کپتان بابراعظم کی وکٹ کیپر محمد رضوان کے پیچھے بیٹ لیکر بھاگنے کی مزاخیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 روزہ شیڈول پریکٹس میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو اوور […]

دو اہم بھارتی کھلاڑیوں میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اور نوجوان آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا میں کپتانی کی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں 5 بار ٹائٹل جیتنے والی ٹیم ممبئی انڈینز کی قیادت بھارتی کپتان روہت شرما کے […]

لاکھوں کمانے والی ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے کتنا حق مہر لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)غیراخلاقی ویڈیو لیک ہونے کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر کے حق مہر کی رقم سامنے آگئی۔ گزشتہ ماہ ٹک ٹاکر علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی […]

عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ، رضوان اور شاداب کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور لیگ اسپنر شاداب خان کا ردعمل آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے محمد رضوان نے عماد وسیم کی […]

ٹریوس ہیڈ نے آئی پی ایل میں شرکت سے معذرت کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے آئی پی ایل ڈرافٹ میں ٹریوس ہیڈ کو شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ ٹریوس ہیڈ کو آئی پی ایل […]

ایک اور ایم کیو ایم اہم ترین رہنما کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم انتقال کر گئیں۔ بابر غوری کے اہلخانہ کی جانب سے انوار جہاں بیگم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ بعد ظہر حمزہ مسجد ہیوسٹن […]

close