اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکوعہدےسےہٹانےکیلئےدرخواست دائر، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ،عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کےحوالےسےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہدبلال حسن نےمحمدمقسط سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،وفاق کیجانب سےایڈیشنل اٹارنی جنرل ملک جاویداعوان ،مرزانصراحمدپیش […]
