لاہور (پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت میں اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ملزم شاہنواز امیر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا،سارہ انعام قتل کیس گرفتار مرکزی ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری،عدالت نے ملزم شاہنواز امیر کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا، عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کے معاملہ پر آئی ایم ایف کےتکنیکی ماہرین کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ایف بی آر حکام کےمطابق آئی ایم ایف ٹیم کی آمدکا مقصد ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہے،وفد ٹیکس استعداد کار بڑھانے کیلئے تکنیکی […]
اسلام آباد (پی این آئی) خیبرپختونخوا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت بیرون ملک اسکالر شپ کے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق چائنہ یونیورسٹی میں زیرتعلیم طلبا کی اسکالرشپ رقم نجی اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی۔ اسکینڈل کے باعث سینکڑوں طلبا […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کے اضافے سے 2030ڈالر کی سطح پر آگئی بعدازاں ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت […]
اسلام آباد()کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبروعدالت میں پیشی پر لائے گئے پی ٹی آئی کے رہنما […]
اسلام آباد (پی این آئی)سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے کہا ہے کہ بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور والدین اپنی اولاد کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہیں۔ کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن جاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)کشمور میں چند روز قبل (آر ڈی 45 ) کے چوکی انچارج لکمیر اوڈ پر قاتلانہ حملہ کیس میں سابقہ وفاقی وزیر احسان الرحمان مزاری پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدیعت میں تھانہ کشمور میں مقدمہ درج کیا گیا۔ […]
راولپنڈی(پی این آئی)احتساب عدالت نے عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکی اور برطانوی خام تیل کے بعد روسی خام تیل کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آگئی ہے، یاد رہے کہ یورپی […]
اسلام آباد(پی این آئی)روضہ رسولﷺ کے ایک اور خادم الاغا علی بدایا انتقال کر گئے۔ پانچ روز قبل اپنے ساتھی الاغا عبدہ علی ادریس کے انتقال پررنجیدہ تھے۔ شیخ الاغا علی بدایا حجرہ مبارک کی دیکھ بھال ، مسجد نبویؐ کھولنے، بند کرنے، روشن اور […]