اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی) مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سموگ اوردھند چھائے رہنے کا امکان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخرکردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں جس کی وجہ سے فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں۔ اوگرا کو تجویز […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں یکدم نمایاں کمی ہو گئی، ہول سیل کی سطح پر چینی کی بوری کی قیمت 600 روپے تک کی کمی، فی کلو قیمت بھی کم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل میں 100 کلوگرام چینی کے […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلٹی اسٹور اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں زیادہ مہنگے ہو گئے، ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹور پر دستیاب اشیاء کی قیمتیں اوپن مارکیٹ سے بھی زیادہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کے مقصد سے قائم […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تحصیل گوجر خان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری محمد سلیم اور یونین کونسل کونتریلہ کے جنرل سیکرٹری ندیم بھٹی نے پیر کے روز اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اسلام آباد میں ملاقات کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے تصدیق کر دی ہے کہ ذیلی کمیٹی نے چئیرمین پی ٹی آئی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نےکہا کہ نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں […]
لاہور (پی این آئی) ڈالر کی اونچی اڑان دوبارہ سے شروع، کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت کی بھی بڑی چھلانگ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹر بینک میں ڈالر […]
اسلام آباد( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والےجج ہمایوں دلاور کو اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں تین سال کے لیے بطور اسپیشل جج سینٹرل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ آبپارہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ میں ٹریفک میں خلل ڈالنے، ایمپلی فائر ایکٹ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات شامل ہیں، مقدمہ […]