اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کاانتخابی منشور ہمیشہ کی طرح جامع، قابل عمل اور پاکستان کے مسائل کا حل ثابت ہوگا، اپنی روایت کے مطابق معاشی بحالی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔ گزشتہ روز ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اعلی عدلیہ کہنے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینٹ قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو کمیٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رکن پنجاب اسمبلی امیر محمد خان حسن خیلی گرفتار۔ امیر محمد خان حسن خیلی حلقہ پی پی 89 سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے، سابق رکن پنجاب اسمبلی کو لاہور سے گرفتار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے رہائش کے اعتبار سے پاکستان کو سب سے سستا ترین ملک قرار دیا ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ مصر رہائش کے لیے دوسرا سب سے سستا ترین ملک ہے اور بھارت اس فہرست […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف کے نئے سینئر نائب صدر شیر افضل خان مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے احکامات جاری کیے اور شیر افضل مروت کی خیبرپختونخوا […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ یکم دسمبر کو انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کور کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے ، پارٹی میں باقی […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ، جس میں سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے چودھری سرور کو اس وقت کوئی بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ، فی تولہ قیمت میں 1ہزار 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 15 ہزار فی تولہ ہوگئی جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 […]
اسلام آباد(پی این آئی)یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا، عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں اوگرا کی طرف سے حکومت کو بھیجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد موخرکردیا۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں۔ اوگراکوتجویزپرعملدرآمد کیلئے سٹیک ہولڈرزسے مشاورت کا حکم دیا گیا […]