پاکستان کی بین الاقوامی گروپ برکس میں شمولیت، بڑی پیشرفت سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) طاقتور بین الاقوامی تنظیم “برکس” میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے بڑی پیش رفت، پاکستان نے سرکاری طور پر بین الاقوامی برکس گروپ میں شامل ہونے کی درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پیٹرولیم و رسورسز اور […]

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری تینوں سے وزیراعظم کا امیدوار نہ بننے کی اپیل کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ نوازشریف ، زرداری اور چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم کے امیدوار نہ بنیں، قومی حکومت کیلئے متبادل قیادت کو سامنے لائی جائے، قومی حکومت پر اتفاق سلیکشن کی سیاست کو […]

کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ ۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہےتاہم مغربی اورجنوب مغربی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع […]

ای پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع، فیس کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئیں، ملک میں کسی بھی پاسپورٹ آفس سے ای پاسپورٹ بنوانے کی سہولت دستیاب ہوگی، جلد ہی اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا پی ٹی آئی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عام انتخابات ہوں گے اور ہم اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے، عوام سے ووٹ لینے کیلئے محرومی کارڈ استعمال کیا جارہا ہے ، پی ٹی آئی کو […]

عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(پی این آئی) توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کےلئے مقررکردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کوہوگی ،عمران خان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی […]

اینکرپرسن عمران ریاض کی صحت سے متعلق اچھی خبر آگئی، صحافت میں واپسی ہوگی یا نہیں؟ خود ہی بتا دیا

لاہور ( پی این آئی ) طویل عرصہ لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس لوٹنے والے اینکر پرسن عمران ریاض خان صحتیابی کے بعد دوبارہ سوشل میڈیا پر ایکٹو ہوگئے۔ اسلام و علیکم میں آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج میں […]

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جہاں […]

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد سے پہلے معاملات کس کیساتھ طے کیے تھے؟ راجہ ریاض  نے اصل تفصیل بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد سے دو ماہ پہلے ن لیگ سے ہمارے مذاکرات میں سب کچھ طے ہوا۔انہوں نے کہا کہ ہماری بات شہباز شریف اور راناثناء […]

شہباز شریف کے سابق معاون خصوصی کو نگران وزیراعظم نے بھی اہم عہدہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)فہد ہارون کو نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ ان کی بطور معاونِ خصوصی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔فہد ہارون ڈیجیٹل میڈیا کے معاملات دیکھیں گے، ان کا عہدہ وزیرِ مملکت […]

close