ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کونسی ٹیم جیت جائے گی؟ بہت بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)انگلش ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکل وان نے سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ […]

ایک ہفتے کے دوران دالوں اور آٹے کی قیمت بڑھ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی، اٹھارہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،بارہ اشیاء سستی اور 21کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 41.13 فیصد ریکارڈ کی گئی، […]

سونے کاریٹ گرگیا

اسلام آباد (پی این آئی)سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی، ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں200روپے کی کمی کے بعد ملک میں 24قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 […]

سریے کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی) تعمیراتی صنعت کیلئے اچھی خبر ، لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلا ت کے مطابق شہر کی لوہا مارکیٹوں میں لوہے کی مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ مقامی لوہا مارکیٹوں میں […]

عمران خان کیخلاف ثبوت موجود ہیں، چئیرمین پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایس ایس پی ایونسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چودھری نے پریس کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ چئیرمین تحریک انصاف اور تمام ملزمان کے خلاف ثبوت موجود ہیں ، ہمارا کام کورٹ کا ثبوت فراہم کرنا ہے […]

گھی ، کوکنگ آئل اور چینی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں گھی ، کوکنگ آئل ، چینی کے ساتھ ساتھ سگریٹس کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) بارشیں ہوں گی یا نہیں؟۔۔ ہفتہ کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا میں صوبہ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا۔ صوبہ پنجاب […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے بہت سے ممالک رابطے میں ہیں، آئندہ ہفتے پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق […]

8 ویں گریڈ کے ملازم کی تنخواہ 40 لاکھ روپے ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے 8 ویں گریڈ کے ملازم کی 40 لاکھ روپے تنخواہ ہونے کا انکشاف، نگران وزیر خزانہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی پینشن کا بوجھ بڑھ رہا تھا تو یہ پالیسی لائے گئی، دنیا بھر میں سینٹرل بینک […]

close