لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ راہیں جدا کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ معاملات جوڑ لیئے ہیں۔ نسیم شاہ کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شہری کی جانب سے دائر ہونیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدر مملکت کی جانبداری اور مس کنڈکٹ کے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا ہے۔ کئی برسوں سے التوا کا شکار ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا۔ جلد ہی اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر ای […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نئے کپتان شان مسعود کے پاس بہت اچھا موقع ہے کہ اپنی صلاحیتیں دکھائیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو نئے کھلاڑی آئے ہیں ان کے لیے سنہری […]
نئی دہلی(پی این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر مچل مارش کے خلاف نئی دہلی میں ایف آئی آر درج کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش کے خلاف پنڈت کیشو نامی ایک ایکٹیوسٹ نے دہلی گیٹ پولیس اسٹیشن میں مقد مہ […]
راولپنڈی (پی این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سانحہ 9 مئی کے 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔ ایکسپریس کےمطابق شیخ رشید نے آرمی چیف اور جنرل ندیم انجم سے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تھانہ شیراکوٹ کا دورہ کر کے بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والوں کی رہائی کا حکم دیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی علی الصبح صوبائی کابینہ کے ہمراہ تھانہ شیرا کوٹ پہنچ گئے، اس موقع پر فرنٹ ڈیسک […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف اپنے اوپر ہونے والی شدید تنقید پر خاصے پریشان اور مایوس ہیں۔ قومی ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے چند روز قبل ایک پریس کانفرنس میں آسٹریلیا کے دورے کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت نے نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں پیٹرولیم […]
اسلام آباد (پی این آئی)انسداد ددہشتگردی کی عدالت نے (ن) لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لسبیلہ،گوادراورجیوانی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،جنوب مغربی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]