برائلر گوشت کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا

لاہور( پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے502روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت331روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

close