امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی مالیاتی اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔
امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی کاروبار سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کمائے،اس کے علاوہ امریکی صدر نے سی آئی سی ڈیجیٹل سے بھی 636 ملین ڈالر کمائے۔
رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے ذاتی اثاثوں کی تفصیلات 900 سے زائد صفحات پر مشتمل دستاویز میں جاری کی گئی ہیں ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






