حج 1447 ہجری کے اختتام کے ساتھ ہی سعودی عرب نے عمرہ 1448 ہجری کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے ویزا درخواستوں اور زائرین کی آمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے تحت عمرہ ویزوں کے اجرا کا عمل شروع کر دیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق 1448 ہجری کے عمرہ سیزن کے لیے بین الاقوامی زائرین آج سے ویزا حاصل کر سکیں گے اور ان کی مملکت آمد کا سلسلہ بھی باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






