امریکا ناقابل اعتبار اتحادی قرار

پیرس:  فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔ ا ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی زبان ہی میں بات کرتے ہیں مگر امریکا کو ناقابل اعتبار کہنے کیلئے انہوں نے انگزیزی ہی کا لفظ استعمال کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close