پاکستانیوں کیلئے ایک ساتھ تین چھٹیوں کی بڑی خوشخبری

سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پرعام تعطیل ہوگی۔