پاکستانیوں کیلئے ایک ساتھ تین چھٹیوں کی بڑی خوشخبری Posted on April 23, 2026 by Hafsa Yasmeen سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق جمعہ یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پرعام تعطیل ہوگی۔ تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں