سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کا انتقال ہو گیا ہے۔
سعودی شاہی دیوان کے مطابق شہزادی الجوہرا، شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں





