لاہور پی ایس ایل گیارہ میں بال ٹیمپرنگ معاملے پرلگنے والی پابندی کے خلاف فخر زمان نے اپیل دائر کر دی۔ فخر زمان نے پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کو اپیل دائر کی ہے۔ کراچی کے خلاف میچ میں گیند کی حالت تبدیل کرنے پر فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






