ایرانی پاسداران انقلاب کا میزائل پر انوکھے انداز میں پاکستان کا شکریہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا، اسرائیل پر داغے جانے والے میزائلوں پر “Thank You Peoples of Pakistan” لکھا گیا اور اس کے ساتھ حملوں کی ویڈیو بھی جاری کی گئی۔

ایران کے شہر قم پر بمباری کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ہلال احمر ایران کے مطابق بمباری کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور ملبے تلے دبے افراد تک پہنچنے کی کوششیں جاری ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close