آندھی اور بارش کی پیش گوئی Posted on September 29, 2025 by Tuba Zafar سندھ کے کئی اضلاع، بشمول حیدرآباد، میرپورخاص، تھرپارکر، بدین، سجاول اور ٹھٹھہ میں آج بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں درجہ حرارت آج 36 اور کل 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ کل ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے۔