ایران کا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کی تجویز، نیا دارالحکومت کہاں بنے گا؟ Posted on March 7, 2025 by Tuba Zafar ایران کا نیا دارالحکومت مکران کے ساحل پر بنانے پر غور جاری ہے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ تہران کی جگہ نیا دارالحکومت مکران کے ساحل پر منتقلی کی منصوبہ بندی جاری ہے۔