طیاہ گر کر تباہ ہوگیا

مدھیہ پردیش(پی این آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

 

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے حادثے میں 2پائلٹ زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بھارتی انجی ایویشن کمپنی کا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں