جولائی میں ممکنہ بارشیں، خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

کراچی(پی این آئی)جولائی میں ممکنہ بارشیں، خطرے کی گھنٹی بجادی گئی۔۔۔ این ڈی ایم اے نے کراچی میں جولائی میں ممکنہ بارش کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں جولائی میں ممکنہ بارش کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کراچی اور حیدرآباکراچی(پی این آئی)جولائی میں ممکنہ بارشیں، خطرے کی گھنٹی بجادی گئی۔۔۔ این ڈی ایم اے نے کراچی میں جولائی میں ممکنہ بارش کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں جولائی میں ممکنہ بارش کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کراچی اور حیدرآبادمیں جولائی میں 30 سے 75 ملی میٹربارش کاامکان ہے، اس کے علاوہ نواب شاہ،میرپور خاص، لاڑکانہ اور سکھر میں بھی بارش کا امکان ہے۔

دمیں جولائی میں 30 سے 75 ملی میٹربارش کاامکان ہے، اس کے علاوہ نواب شاہ،میرپور خاص، لاڑکانہ اور سکھر میں بھی بارش کا امکان ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں