Androidاور آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وٹس ایپ نے ایسے موبا ئیل فونز کی فہرست جاری کردی ہے جس پر 24 اکتوبر کے بعد وٹس ایپ سروس بند ہوجائیگی، فہرست میں دیکھیئے کہیں آپ بھی تو ایسا فون استعمال نہیں کر رہے ۔ پیغام رسا ایپلیکیشن ، وٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد مخصوص andriod اور i phone پر اپنا کام کرنا بند کردے گا ، میٹا کے پلیٹ فارم کے مطابق کمپنی تازہ ترین سیکیوریٹی فیچر اور ٹیکنالوجیکل جدت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے

حالیہ وقت کے اپریٹنگ سیسٹم کا استعمال کرنے والے صارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے، نئے فیچر پر توجہ رکنھے کیلئے میسنجنگ پلیٹ فارم وٹس ایپ 1۔4 اور پرانے سمارٹ فون سے سپورٹ ختم کر رہا ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ ئی فیصلہ یہ دیکھ کر کیا جائیگا کہ کونسا فون سب سے پورانا ہے اور کتنے کم لوگ ان کا استعمال کرتے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں