کراچی (آئی این پی ) جیل پولیس نے بھی جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانیکا فیصلہ کرلیا ،نہ لائن نہ انتظار گھر بیٹھے ہی قیدی سے ملاقات کے لئے وقت حاصل کیا جاسکے گا۔ بین الااقوامی طورپرجیلوں میں استعمال ہونیوالی موبائل اپیلی کیشن کاپاکستان وژن آزمائشی استعمال کا فیصلہ کرلیاگیا۔اس اپلیکیشن میں اور کیا کیا فیچرز ہیں کب سے استعمال شروع ہوگا۔ انٹرنیشنل کمپنی ایپلی کیشن امیلوکنیکٹ کا پاکستانی وژن بناکردیگی۔
ایپ کیذریعیقیدی سے ویڈیوکال اورملاقات کی اپوائنٹمنٹ حاصل کی جاسکیگی۔ایپلی کیشن شہری انسٹال کرکے اس میں قیدی کانام اورڈیٹا درج کریں گے۔اپلی کیشن کیذریعیملاقات کا ٹائم اور دن کنفرم کردیا جائے گا۔ موبائل ایپ کیاستعمال کیلئے جیل کے5اہلکاروں کوتربیت دی جائیگی۔اپیلیکیشن آزمائشی طور پر سینٹرل جیل میں ابتدائی طوراستعمال کی جائیگی۔آئی جی جیل کے مطابق اپیلیکیشن کے ذریعے قیدی کی ملاقاتوں پر نظر رکھی جاسکیگی۔قیدی کس سیکتنی بارملتاہے سب ریکارڈ اپلیکیشن کے ذریعے محفوظ ہوگا۔اپلیکیشن کااستعمال جنوری سے شروع کردیا جائیگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں