بدھ کے روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج منگل کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار، شما ل مشرقی پنجاب ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، شما ل مشرقی پنجاب ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان  ظاہر کیا گیا ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں